شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)شمالی کوریا نے نئے ایئر ڈیفنس سسٹم کا تجربہ کرلیا۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے 2 ایئر ڈیفنس میزائلوں کی ٹیسٹ فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا.
شمالی کوریاکے سرکاری میڈیاکے مطابق میزائلوں نے بہترین جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا،نیا سسٹم فضا میں ڈرون اور کروز میزائلوں کو تیزی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مقبول نیٹ فلکس سیریز’’ایمیلی اِن پیرس کے ڈائریکٹر شوٹنگ کے دوران چل بسے
واضح رہے کہ یہ تجربات امریکی اور جنوبی کوریائی صدور کی ملاقات سے ایک دن قبل کیے گئے ہیں۔