عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، مقامی مارکیٹ میں قیمتیں مستحکم

Aug 24, 2023 | 18:48:PM
عالمی مارکیٹ میں سونے مہنگا، مقامی مارکیٹ میں قیمتیں مستحکم
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر نرخ مستحکم رہے۔ 

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر بڑھ کر 1915 ڈالر پر آگئی تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

یہ بھی پڑھیے: بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فی یونٹ کتنے کا ہو گیا

ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 32 ہزار 6 سو روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 99 ہزار 4 سو 17 روپے پر برقرار رہی۔