سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے

Aug 24, 2023 | 00:26:AM
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔

سعودی ایوان شاہی کے مطابق شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود گزشتہ روز (بدھ) کو انتقال کر گئے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شہزادہ فیصل بن ترکی کی نماز جنازہ آج (جمعرات) 24 اگست کو بعد از نمازِ مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: رات گئے بڑے صوبے میں زلزلے کے شدید جھٹکے