لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین دوبارہ چیئرمین واپڈ تعینات 

Aug 24, 2021 | 19:07:PM
لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین دوبارہ چیئرمین واپڈ تعینات 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وفاقی حکومت نےلیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین دوبارہ چیئرمین واپڈ تعینات  کر دیا ۔

وزارت آبی وسائل نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق مزمل حسین کی بطور چیئرمین واپڈا تعیناتی  5سال کےلئے کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں۔اتحادی افواج 31اگست تک افغانستان سے نکل جائیں۔ورنہ۔طالبان کی پھر دھمکی