سٹی نیوز نیٹ ورک کے چیف ایڈیٹر سلیم بخاری کے چھوٹے بھائی کی نمازجنازہ ادا

قران خوانی کی تقریب بروز بدھ دن 9 بجے 4-C شاد باغ میں ہوگی

Sep 23, 2025 | 18:18:PM
سٹی نیوز نیٹ ورک کے چیف ایڈیٹر سلیم بخاری کے چھوٹے بھائی کی نمازجنازہ ادا
کیپشن: سٹی نیوز نیٹ ورک کے چیف ایڈیٹر سلیم بخاری کے چھوٹے بھائی کی نمازجنازہ ادا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سٹی نیوز نیٹ ورک کے چیف ایڈیٹر سلیم بخاری کے چھوٹے بھائی کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ہے،قران خوانی کی   تقریب بروز بدھ صبح 9 بجے  4-C شاد باغ میں ہوگی جبکہ دعا 11 بجے ہوگی۔
جاوید بخاری مرحوم کی نماز جنازہ عزیزواقارب اور اہم شخصیات نے شرکت کی، سابق مئیر لاہور مبشر جاوید ،چئیر مین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ شریک ہوئے ۔


گروپ ایڈیٹرسٹی 42 نویدچوہدری،سی ایف او سٹی نیوز نیٹ ورک ماذن اسحاق نے بھی شرکت کی۔ 
نمازجنازہ میں ڈائریکٹر آپریشنز سٹی نیوز نیٹ ورک سید تراب، ڈائریکٹر پروگرامنگ 24 نیوز خرم کلیم، ڈائریکٹر مارکیٹنگ ڈیلی سٹی 42تنویر شاہ،جی ایم ٹرانسمیشن سٹی نیوز نیٹ ورک شہزاد زیدی شریک ہوئے۔

ڈائریکٹر پروگرامنگ  سٹی 42 علی خان ،ندیم بخاری،علی بخاری سمیت دیگر  شریک ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبدالله آل الشیخ انتقال کر گئے