تکنیکی خرابی یا کچھ اور،ٹواسٹیٹ سمٹ میں کئی عالمی رہنماؤں کی تقریر کے دوران مائیک بند ہوگیا 

Sep 23, 2025 | 15:36:PM
تکنیکی خرابی یا کچھ اور،ٹواسٹیٹ سمٹ میں کئی عالمی رہنماؤں کی تقریر کے دوران مائیک بند ہوگیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تکنیکی خرابی یا کچھ اور،ٹو اسٹیٹ سمٹ کے دوران کئی عالمی رہنماؤں کی تقریر کے دوران مائیک بند ہوگیا۔

انڈونیشیا کے صدر نےامن فوج غزہ بھیجنے کی پیشکش کی تو لاؤڈ سپیکرز بند ہوگئے،ترک صدر کی تقریب کے دوران بھی آڈئیو کا مسئلہ درپیش رہا۔

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا،تب بھی مائیک کی آواز بند ہوگئی۔

یو این حکام کےمطابق مائیک بند ہونا ایک تکنیکی مسئلہ تھا جو بعد میں حل کیا گیا،لیکن ہر بار اہم اعلان سے پہلے بند ہونے سے شکوک و شبہات پیدا ہوئے۔ 

یہ بھی پڑھیں:معیشت کیلئےبڑی خوشخبری، پاور سیکٹر کے سرکلرڈیٹ پراہم اعلان ہوگیا