مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی بڑھادی گئی

Sep 23, 2022 | 15:18:PM
 مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی بڑھادی گئی
کیپشن: مولانا طارق جمیل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی بڑھادی گئی۔ 

 تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی پر ایلیٹ فورس کے دس اہلکار تعینات کردیئے۔ ایلیٹ فورس کا عملہ دو شفٹوں میں  ہمہ وقت مولانا طارق جمیل کے ساتھ رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کب واپس آرہے ہیں؟ بڑا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اہلکاروں کی فوری تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے۔