ضمنی الیکشن:مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے

Oct 23, 2025 | 15:33:PM
ضمنی الیکشن:مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد )مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کےمختلف حلقوں کے ضمنی الیکشن کے لیے پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے۔
مسلم لیگ ن نے آئندہ ضمنی انتخابات میں این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان  اوراین اے 185 ڈی جی خان سے محمود قادر لغاری کو پارٹی ٹکٹ جاری کیاہے۔
پی پی 73 سرگودھا سے میاں سلطان علی رانجھا کو مسلم لیگ ن کا پارٹی ٹکٹ جاری کیاگیاہے جبکہ پی پی 269 مظفر گڑھ سے اقبال خان پتافی اور پی پی 115 سے محمد طاہر پرویزکو پارٹی ٹکٹ جاری کردیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سونامزیدہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
پی پی 116 سے رانا احمد شہریار کومسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی ٹکٹ جاری کیاگیاہے۔