وزیراعظم شہباز شریف  کل دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

Oct 23, 2022 | 21:45:PM
وزیراعظم شہباز شریف,سعودی عرب
کیپشن: وزیر اعظم شہباز شریف(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف  کل سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر روانہ ہونگے۔

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی فرمانروا سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم  شہباز شریف دورے کے دوران سعودی انویسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کریں گے