(24نیوز)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 96 جڑانوالہ میں 50پولنگ سٹیشنز کے نتائج آ گئے۔
غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے بلال بدر چودھری 10925ووٹ لے کر آگے جبکہ نواب شیر وسیر 5206 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔