پاوری گرل  کا پشتوگانے پر ڈانس ۔۔ویڈیو وائرل 

Nov 23, 2021 | 18:36:PM
دنا نیر مبین ، ڈانس
کیپشن: دنانیر مبین فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاوری گرل دنانیر مبین نے  پشتو گانے پرثقافتی  رقص  کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاوری گرل دنانیر مبین کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دنانیر مبین ایک پشتو گانے پر ثقافتی رقص کررہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے دنانیر مبین کیساتھ اور خواتین بھی شادی کی ایک تقریب میں ڈانس کررہی ہیں ۔ پاوری گرل بھی  اس تقریب میں شامل ہیں۔تقریب میں موجود لوگ بھی خوب جھوم جھوم اس سےرقص سے  لطف اندوز ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بیباک اداکارہ عائشہ عمر کی نئی ویڈیو ۔۔۔۔ صارفین دنگ رہ گئے