ثانیہ مرزا کی حیران کن تصویر ۔۔۔۔۔یہ کیسے ممکن ہے؟

Nov 23, 2021 | 15:47:PM
ثانیہ مرزا کی حیران کن تصاویر
کیپشن: ثانیہ مرزا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے حیران کن تصویر شئیر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ثانیہ مرزا کی ٹانگیں نظر آرہی ہیں جبکہ اُن کے ساتھ ایک پُتلا رکھا ہوا ہے،ثانیہ مرزا کے ساتھ رکھے ہوئے پُتلے کی صرف ٹانگیں ہیں اور تصویر دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے اُنہوں نے اپنے جسم سے اپنی ٹانگیں الگ کردی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

 یہ بھی پڑھیں:     ڈیبیو کے بعد شاہنواز دھانی کی پہلی پوسٹ،کیا لکھا،جا نیے

شعیب ملک کی اہلیہ نے اپنی تصویر کو ایک مزاحیہ کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے سوچا کہ میں اپنی ٹانگوں کو تھوڑا سا وقفہ دوں۔‘ثانیہ مرزا نے صرف دو گھنٹے پہلے ہی انسٹاگرام پر یہ پوسٹ شیئر کی ہے جسے اب تک ایک لاکھ سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔

اس کے علاوہ ثانیہ مرزا کی تصویر پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:    بابر اعظم کی نقل کرنیوالی اداکارہ کی شامت ۔۔۔سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے