ون وہیلنگ کا انجام،2 نوجوان موت کی وادی میں چلے گئے

May 23, 2025 | 21:03:PM
 ون وہیلنگ کا انجام،2 نوجوان موت کی وادی میں چلے گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاڑکانہ کے قریب ون وہیلنگ کے دوران موٹرسائیکل سلپ ہونے کے باعث  2 نوجوان زندگی بازی ہار گئے ۔

 پولیس کے مطابق ون وہیلنگ کا یہ واقعہ لاڑکانہ کے قریب تھانہ پکو کی حدود انڈس ہائی وے روڈ پر پیش آیا، ون وہیلنگ کے دوران موٹرسائیکل سلپ ہونے سے 2 نوجوان موقعہ پر جان بحق ہوگئے ہیں،نوجوانوں کی نعشیں اسپتال منتقل کردی گئیں ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جان بحق نوجوانوں کی شناخت نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں:غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری،بمباری سے مزید 80افراد شہید ، بھوک سے 29 بچے چل بسے