اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق واشنگٹن فائرنگ میں دو اسرائیلی سفارتی اہلکاروں کی ہلاکت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق ٹرمپ اور نیتن یاہو نے غزہ جنگ پر بھی بات چیت کی، اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق ٹرمپ نے یرغمالیوں کی رہائی سمیت نیتن یاہو کے غزہ کی جنگ کے مقاصد کی حمایت کی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ایران کے ممکنہ جوہری معاہدے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔