ابوظہبی: سلنڈر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 120 زخمی 

May 23, 2022 | 23:03:PM
ابوظہبی، ریسٹورنٹ، سلنڈر دھماکے، 2افراد جاں بحق،
کیپشن: ابوظہبی میں ریسٹورنٹ میں دھماکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ابوظہبی کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 120 ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور120 زخمی ہو گئے ،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے قریبی دکانوں اورعمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، ریسٹورینٹ میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، حکام کے مطابق ریسٹورنٹ کے قریب 4 رہائشی عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ روکنے کیلئے کسی کا فون نہیں آیا، آئی جی خیبرپختونخوا