مولانا فضل الرحمان نے سراج الحق کو بڑا جھٹکا دیدیا، اہم رہنما جے یو آئی میں شامل

Mar 23, 2022 | 20:02:PM
جے یو آئی، جماعت اسلامی، اہم وکٹ گرا دی
کیپشن: سراج الحق، مولانا فضل الرحمان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )نے جماعت اسلامی کی اہم وکٹ گر ادی۔
 جماعت اسلامی کے رہنما اورسابق امیدوار صوبائی اسمبلی صدیق احمد پراچہ جے یوآئی میں شامل ہو گئے،صدیق پراچہ نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔صدیق پراچہ کاکہناتھا کہ جے یوآئی میں ورکر کی حیثیت سے کام کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں: ”عامر لیاقت خیال رکھتے ہیں یا نہیں “وزیراعظم کے سوال پر دانیہ شاہ نے کیا جواب دیا؟ جانیے