پینٹاگون نے قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کی تصدیق کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پینٹاگون نے قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کی تصدیق کر دی ہے,پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں اس کی العدید ایئر بیس پر ایران نے قلیل اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
وزارتِ دفاع کے ایک افسر کے مطابق حملے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وزارتِ دفاع کے حکام صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں اور ’مزید معلومات دستیاب ہونے پر شیئر کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں :63 برطانوی شہریوں کو اسرائیل سے قبرص منتقل کر دیا گیا