بحرین میں سائرن بجنے لگے، شہریوں سے محفوظ مقامات پر پناہ لینے کی اپیل
کیپشن: تصویر فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )بحرین کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سائرن بجائے جا رہے ہیں، انھوں نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ’قریبی محفوظ مقام‘ پر منتقل ہو جائیں۔
ایکس پر پوسٹوں کی ایک سیریز میں، وزارت نے کہا ہے کہ رہائشیوں کو ’خطرہ ختم ہونے تک‘ کسی عمارت یا چیز محفوظ مقام کے نیچے پناہ لینی چاہیے۔ تاہم انھوں نے خطرے کی وضاحت نہیں کی۔
وزراتِ داخلہ نے پوسٹوں میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ’محتاط رہیں‘ اور ’زوردار دھماکے کی صورت میں‘ احتیاط برتیں۔
یہ بھی پڑھیں :قطر، عراق پر ایرانی حملوں کے بعد وائٹ ہاوس میں اعلیٰ سطحی اجلاس شروع