ایرانی فوج نے بڑا اعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) امریکی اڈوں پر حملوں کے بعد ایرانی فوج نے بڑا اعلان کردیا۔
حملوں کے بعد جاری بیان میں ایرانی فوج نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی فوجی اڈے خطرے میں ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اگر اس کے بعد امریکہ کی جانب سے کوئی جارحیت کی گئی تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: تہران میں زور دھماکے