تہران میں زور دار دھماکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں زوردار دھماکے سنے گئے ہیں۔
اوپن سورسز کے مطابق 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں جبکہ مقامی ذرائع کے مطابق 10 میزایئل بھی انٹرسپٹ کرتے دیکھے گئے ۔
دوسری جانب کا ایرانی فوج نے بھی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران امریکی فوجی اڈے خطرے میں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران نے قطر اور عراق میں آپریشن کو بشارت الفتح کا نام دے دیا