سونے کی قیمت میں کمی 

Jun 23, 2025 | 18:36:PM
سونے کی قیمت میں کمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشر ف خان ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کمی سے 3366 ڈالر فی اونس پرآگیا ۔ 
ایک تولہ سونا 300 روپے کمی سے 3 لاکھ 58 ہزار 165 روپے کا ہوگیا ،10 گرام سونا 257 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 68 روپے کا ہوگیا ۔ 
دوسری جانب ایک تولہ چاندی 14 روپے اضافے سے 3799 روپے پر پہنچ گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی دماغ کیلئے نقصان دہ، ماہرین نے خبردار کردیا