ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ۔۔ بھارتی شا ئقین کا جشن مگر اچانک ہی صو رتحال بدل گئی۔۔ویڈیو وا ئرل

Jun 23, 2021 | 21:02:PM
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ۔۔ بھارتی شا ئقین کا جشن مگر اچانک ہی صو رتحال بدل گئی۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ما نیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل میچ کے دوران بھارتی کر کٹ شا ئقین کے جشن منانے کے دوران ہی وکٹ گرگئی، اور اس لمحے کو کیمرے کی آنکھ نے بھی ریکار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق فائنل میچ کے آخری دن بھارتی بلے باز اجینکے ریحانے کریز پر موجود تھے اور اس وقت بھارت کی پوزیشن قدرے مستحکم تھی جس پر بھارتی مداح جشن منارہے تھے کہ اچانک اسی لمحے اجینکے ریحانے ٹرینٹ بولٹ کی گیند پر کیچ آوٹ ہوگئے جس پر جشن مناتے بھارتی فینز کو سر پکڑنا پڑ گیا اور وہ ریحانے کے آوٹ ہونے پر کافی افسردہ دکھائی دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت اور طوبیٰ کی بھی طلاق ہوگئی ؟ سو شل میڈیا پر نیا محا ذ کھل گیا