کورونا:مزید 39مریض جاں بحق،930 کیسز  نئے کیسز رپورٹ

Jun 23, 2021 | 08:29:AM
کورونا:مزید 39مریض جاں بحق،930 کیسز  نئے کیسز رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا کے باعث ملک بھرمیں مزید 39 مریض انتقال کر گئے جبکہ  کورونا مریضوں کے مزید 930 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا کے 45 ہزار 519 ٹیسٹ کئے گئے۔ پاکستان میں کورونا کی وجہ سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار 73 ہوگئی۔ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.04 فیصد رہی۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاک فضائیہ کے تین ائیر آفیسرز کی ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی