نوازشریف کا پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت سے رابطہ

Jul 23, 2022 | 18:42:PM
نوازشریف رابطہ
کیپشن: نوازشریف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت سے رابطہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف ، سابق صدر آصف علی زرداری ، مولانا فضل الرحمان ، مریم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رابطہ کیا،سابق وزیر اعظم نواز شریف نے تمام سیاسی رہنماوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔تمام سیاسی رہنماوں سے سپریم کورٹ کے فیصلے اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ نواز شریف نے لندن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے بھی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی۔تمام سیاسی رہنماوں سے سپریم کورٹ کے فیصلے اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔نواز شریف نے لندن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے بھی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی۔ 
یہ بھی پڑھیں:وزیراعلی کے انتخاب سے متعلق کیس: حکمران اتحاد کا بڑا مطالبہ آگیا