اوباڑو رونتی کچہ میں مزید 8 ڈاکوؤں نے ہتھیارڈال دیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شیرباز بلوچ)اوباڑو رونتی کچہ میں نجات مہران آپریشن کے دوران مزید 8 ڈاکوؤں نے خود کو قانون کےحوالےکردیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران 45 سے زائد ڈاکو سرنڈرکرچکے ہیں اورکچے کا 90 فیصد علاقہ واگزار کروالیاگیاہے۔
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران اور ڈپٹی کمشنر گھوٹکی منظور احمد کنرانی نے کچے کے علاقے دورہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:فیصل آباد؛ گھریلوناچاقی پر پولیس کانسٹیبل پھندے سے جھول گیا
ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کاکہناہے کہ کچے میں جلد سکول اور میڈیکل کیمپ قائم کیا جائے گا۔