پی سی بی نے کووڈ پروٹوکولز میں ردوبدل کردیا، متاثرہ کھلاڑی کو کتنے روز قرنطینہ کرنا ہوگا؟ 

Feb 23, 2022 | 21:15:PM
پی سی بی، کووڈ پروٹوکولز، ردوبدل، این سی او سی
کیپشن: پی سی بی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کووڈ پروٹوکولز میں ردوبدل کردیا،این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں پی سی بی نے پروٹوکولز میں ردوبدل کیا۔
کورونا علامات والا شخص اب 7 کی بجائے 5 روز قرنطینہ کرے گا،ریپڈکووڈ ٹیسٹ نیگیٹو والے شخص کو فوری طور پرآئسولیشن سے نکلنے کی اجازت ہو گی ،پروٹوکولز میں ردوبدل ملک میں کووڈ کی بہتر ہوتی ہوئی صورتحال کے مدنظررکھ کرکیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ ویر جعفری کا اپنی اہلیہ کیساتھ ڈانس،دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے