سلمان خا ن کا مستقبل میں بھی شا دی نہ کرنے کا ارادہ؟

Feb 23, 2021 | 17:57:PM
سلمان خا ن کا مستقبل میں بھی شا دی نہ کرنے کا ارادہ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کنوارے سپر اسٹار سلمان خان کا تازہ بیان اشارہ کر رہا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں شادی کا ارادہ نہیں رکھتے۔
تفصیلات کے مطابق بگ باس کے سیزن 14 کی گزشتہ رات نشر کی گئی قسط میں 6 سالہ بچے نے سلمان خان کے شادی شدہ ہونے کا دعویٰ کیا۔ جس پر سلمان خان نے کہا کہ اگر میں مناسب وقت پر شادی کرلیتا تو آج تمہاری عمر کے پوتے پوتیوں والا ہوتا۔

واضح رہے کہ سلمان خان 55 سال کے ہوچکے ہیں اور انڈسٹری میں کنوارے سپر اسٹار کی وجہ سے بھی وہ بہت مشہور ہیں اور اکثر میڈیا ان سے شادی کے متعلق سوالات پوچھتا رہتا ہے۔