پی ایس ایل ،پشاور زلمی اور ملتان سلطانز آج 7بجے شام مدمقابل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)آج کا واحد میچ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطا بق پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کو اپنے پہلے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔پشاور زلمی کو لاہور قلندرز جبکہ ملتان سلطانز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے شکست دی تھی۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق سات بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے میچ میں ایک سے دو تبدیلیوں کی امید ہے۔