سرگودھا: مریم نواز پی پی 80 سے الیکشن لڑیں گی 

Dec 23, 2023 | 23:45:PM
سرگودھا: مریم نواز پی پی 80 سے الیکشن لڑیں گی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی بیٹی مریم نواز پی پی 80  سرگودھا سے الیکشن لڑیں گی۔

سرگودھا کے علاقے شاہ پور سے پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کل کاغدات نامزدگی کے لیے فارم جمع کروائیں گے، سرگودھا پی پی 80 کے لیے   فارم کل جمع کروائے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات، رائیونڈ سے مریم نواز کیخلاف کون میدان میں اترے گا؟ اہم خبر آ گئی

قبل ازیں مریم نواز کی جانب سے لاہور  میں اپنے والد کی نشست این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ ان کے رائے ونڈ سے بھی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 165 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔