سال نو اور کرسمس کی تقریبات پر پابندی ہوگی یا نہیں۔۔اہم خبر

Dec 23, 2021 | 14:29:PM
نئی دہلی میں کرسمس اور سال نو کی تقریبات
کیپشن: نئی دہلی میں کرسمس اور سال نو کی تقریبات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)  کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی میں کرسمس اور سال نو کی تقریبات نہیں ہو سکیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈسٹرکٹ کورٹ کے اندر دھماکہ۔۔2 افراد ہلاک ۔۔ 5 زخمی

تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں اب تک اومی کرون ویرینٹ کے 64 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔  گزشتہ روز کورونا وائرس کے 125 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، جو 22 جون کے بعد سے سب سے زیادہ یومیہ کیسز تھے۔بھارتی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پو رے ملک میں گزشتہ روز کورونا کے 7 ہزار 495 کیسز اور 434 اموات رپورٹ ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں:جنوری میں لاک ڈائون کا امکان۔۔