ایف ڈی اے نے فائزر ویکسین کے ہنگامی استعمال کے بعد اب مکمل منظوری دیدی ہے 

Aug 23, 2021 | 20:16:PM
ایف ڈی اے نے فائزر ویکسین کے ہنگامی استعمال کے بعد اب مکمل منظوری دیدی ہے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایف ڈی اے نے فائزر ویکسین کے ہنگامی استعمال کے بعد اب مکمل منظوری دیدی ہے ۔
خبرایجنسی کے مطابق فائزر پہلی کورونا ویکسین ہے جسے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی مکمل منظوری ملی ہے ،خبرایجنسی کاکہناہے کہ 16 سال سے زائد عمر کے افراد کو فائزر ویکسین 2 ڈوزکے استعمال کی منظوری دی گئی ،
واضح رہے کہ ایف ڈی اے نے دسمبر میں فائزر ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں: کوروناسے متاثرہ ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئیں