سبی:دو قبائل میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

Sep 22, 2025 | 21:29:PM
سبی:دو قبائل میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سبی کی معروف شاہراہ پر دو قبائل میں ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

ہلاک اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کر دیا گیا ہے، واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ قبائلی تنازعہ کا نتیجہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں :سندھ حکومت نے 24 ستمبر کو 14 شہروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا