عثمان مختار اور زنیرہ کی  شادی ۔۔۔دلہادلہن سمیت کئی اداکاروں کا رقص۔۔۔ویڈیو وائرل 

Oct 22, 2021 | 20:29:PM
عثمان مختار ،ویڈیو وائرل
کیپشن: اداکارہ عثمان مختار کی شادی کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار عثمان مختار اور زنیرہ انعام کی شادی کی تقریب میں دلہادلہن سمیت کئی اداکاروں نے رقص کیا ۔رقص کی ویڈیوز سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  21اور 22اکتوبر کو عثمان مختار اور زنیرہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا ۔اس سے قبل  20اور 21کی درمیانی شب ان کی مایوں کی تقریب تھی جس میں اداکاروں نے خوب رقص کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں ۔

شادی کی تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے عثمان کی شادی میں شرکت کی اور عثمان کی شادی میں ڈانس کی شیئر کی ۔

سوشل میڈ یا پر وائرل ویڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریب میں دلہا دلہن بھی رقص کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ ثنا فخر کے گھر صف ماتم بچھ گئی