ٹرمپ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ سے قبل ہی ہیک

Oct 22, 2021 | 16:51:PM
ڈونلڈ ٹرمپ ، سوشل میڈیا
کیپشن: ڈونلڈ ٹرمپ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ ہونے سے قبل ہی ہیک کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک اور ٹویٹر کے مقابلے میں سوشل ٹرتھ کے نام سے نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔سوشل ٹرتھ ابھی لانچ بھی نہ ہوا تھا کہ متعددلوگوں نے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے نام پر ڈونلڈ ٹرمپ اور مائیک پینس کے نام سے جعلی اکاو¿نٹس بنا لئے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی پی ایل میں دپیکااور رنویر سنگھ کی ٹیم کی انٹری ۔۔۔