بھارتی خواتین کرکٹر زکا گانے پر رقص ۔۔۔ویڈیو وائرل

Oct 22, 2021 | 15:32:PM
بھارتی خواتین ،کرکٹرز رقص
کیپشن: بھارتی خواتین کرکٹرز کا رقص 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم کی گانے پر ڈانس ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔
 تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر شیئر کی جانیوالی ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جمیمہ ، سمرتی مندھنا ، رادھا یادو ، ہرمن پریت کور اور پونم یادو ایک انگریزی گانے پر ڈانس کررہی ہیں۔ جس کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے ۔پوسٹ شیئر ہونے کے لاکھوں لوگوں نے اسے پسند کیا ہے ۔


واضح رہے کہ بھارت کی یہ کھلاڑی اس وقت آسٹریلیا میں ہیں جہاں وہ بگ بیش لیگ کھیل رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بل گیٹس انتہائی خوش ۔۔ نائل نصر اور جینیفر کی شادی کی تصاویر شئیر کردیں