لاہور کے نواحی علاقے چوہنگ میں جواں سالہ لڑکی کی خود کشی

Nov 22, 2025 | 12:50:PM
لاہور کے نواحی علاقے چوہنگ میں جواں سالہ لڑکی کی خود کشی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم)چوہنگ میں جوان سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی۔

ریحانہ جعفر نے خاوند کی بے وفائی سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کیا۔

پولیس کے مطابق جعفر اپنی پہلی بیوی سے بھی رابطے میں تھا جس کا ریحانہ کو دکھ تھا۔

پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرتےہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ، رپورٹ جاری