بلائنڈ ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے آج سیمی فائنل، پاکستان کا نیپال کے ساتھ ٹاپ فور مقابلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پہلے بلائنڈ ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج دو سیمی فائنل کھیلے جائیں گے ۔
ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
ایونٹ کے دوسرے ٹاپ فور مقابلے میں پاکستان اور نیپال مد مقابل ہونگے۔
یاد رہے کہ بلائنڈ ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سری لنکا اور بھارت کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:بھارتی ٹیم کی سٹار کھلاڑی کو سٹیڈیم میں شادی کی پیشکش, ویڈیو وائرل