سلام پاکستان شو کا آغاز،معروف کمپیئر طارق عزیز کو خراج عقیدت پیش

Nov 22, 2022 | 18:49:PM
سلام, پاکستان شو , آغاز،معروف کمپیئر ,طارق عزیز,
کیپشن: سلام پاکستان شو کے شرکا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف کمپیئر طارق عزیز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سلام پاکستان شو کا آغاز،کمپیئر اسلم سیماب سلام پاکستان کے نام سے شو کریں گے ۔

ہائیٹس اینڈ ڈیلائٹس میں اسلم سیماب کی پریس کانفرنس ،پریس کانفرنس میں ہدایت کار سید نور ، اداکار راشد محمود ،ہدایت کار جرار رضوی کی بھی شرکت۔ 

سلام پاکستان طارق عزیز کے نام ہوگا ،پہلی ریکارڈنگ25 نومبر کو الحمرا آرٹ سنٹر میں ہوگی ،طارق عزیز شو کی طرز پر انعامات  بھی دئیے جائیں گے۔