برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی عمران خان سے ملاقات

Nov 22, 2022 | 18:16:PM
برطانوی, ہائی کمشنر ,کرسچین ٹرنر, عمران خان , ملاقات
کیپشن: برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر اور عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی زمان پارک میں چئیرمین تحریک انصاف کی رہائش گاہ آمد، عمران خان سے ملاقات کی۔

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ اور مرکزی سنئیر نائب صدر چودھری فواد حسین بھی ملاقات میں موجود تھے،چئیرمین تحریک انصاف  کیلئےنیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا۔

ہائی کمشنر کی چئیرمین تحریک انصاف پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی،ملاقات میں برطانوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تفصیلات سے آگاہ کیا ،چئیرمین پی سی بی کی جانب سے قذافی سٹیڈیم کی لیز کے حوالے سے چئیرمین تحریک انصاف کو بریفنگ ۔

چئیرمین عمران خان کی انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران بہترین سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کے حوالے سے پنجاب حکومت کو ہدایت ،انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا۔