نئے آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ، عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں کو بیان بازی سے روک دیا

Nov 22, 2022 | 00:35:AM
نئے آرمی چیف، تقرری کا معاملہ، عمران خان، پارٹی رہنمائوں، ترجمان، اہم ہدایات جاری
کیپشن: عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نئے آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔
 ذرائع کاکہناہے کہ عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ کوئی پارٹی رہنما آرمی چیف کی تقرری پر رائے مت دے، ہمارا کوئی فیورٹ نہیں۔
دوسری جانب حکومتی وزرا کو بھی تقرری کے حوالے سے بیانات پر خاموش رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: فرانسیسی صدر کو ایک مرتبہ پھر تھپڑ پڑ گیا، ویڈیو وائرل