لیجنڈ اداکار دھرمیندر کا سلمان خان کےمتعلق بڑا انکشاف

May 22, 2023 | 17:58:PM
لیجنڈ اداکار دھرمیندر کا سلمان خان کےمتعلق بڑا انکشاف
کیپشن: دھرمیندر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بھارتی اداکار دھرمیندر نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ سپرسٹار سلمان خان دبنگ 2010 کے لیے ان کی 1975میں ریلیز ہونے والی فلم  پر تیگیہ کے ایک کردار سے متاثر تھے۔

ٹویٹر پر تجربہ کار اداکار نے ایک مداح کو جواب دیا اور شیئر کیا کہ سلمان نے انہیں بتایا تھا کہ وہ میری فلم پرتیگیا سے متاثر تھے ۔ فلم میں دھرمیندر نے ایک پولیس افسر کا کردار ادا کیا جو اپنے والدین کی موت کا بدلہ لیتا ہے۔ جس کے بعد دھر میندر نے اپنی فلم کے کچھ کلپ بھی شئیر کئے ۔

اس1975میں بننے والی فلم میں دھرمیندر کے علاوہ ہیما مالنی اور اجیت نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔