لاہور کےعلاقے شادباغ سے اغوا ہونیوالی دسویں جماعت کی طالبہ بازیاب

May 22, 2022 | 22:16:PM
لڑکی بازیاب، شادباغ
کیپشن: لڑکی کو اغوا کیا جارہا ہے
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کےعلاقے شادباغ سےاغواہونیوالی دسویں جماعت کی طالبہ کو بازیاب کرالیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شادباغ سے اغواہونیوالی دسویں جماعت کی طالبہ کو پولیس نے بازیاب کرالیا ہے ۔آئی پنجاب نے بھی طالبہ کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے ۔پولیس کےمطابق لڑکی کوپاکپتن سے بازیاب کرایا گیا ،

اس سے قبل عدالت نے پولیس کے اعلیٰ حکام کو طلب کرکے لڑکی کو دس بجے تک بازیاب کرانے کا حکم دیا تھا ،چیف جسٹس امیر بھٹی نے کہا تھا کہ دس بجےتک بچی بازیاب نہ ہوئی تو وزیراعظم کوہدایت کریں گے کہ ان کو عہدے سے ہٹائیں ۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت نے بھی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئےپلان بنالیا