الیکشن کمیشن نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کیخلاف سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئرکردی

May 22, 2021 | 19:51:PM
الیکشن کمیشن نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کیخلاف سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئرکردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)الیکشن کمیشن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کیخلاف ویڈیو شیئر کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ویڈیو میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال پر تنقید کی گئی۔تاہم الیکشن کمیشن نے کچھ ہی دیر بعد ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین سے متعلق ٹویٹ غلطی سے شیئر ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر خزانہ نے عمران خان کی ٹیم کو ویل ڈن کہہ دیا