کراچی؛گیس لیکج کے باعث دھماکہ،دوخواتین اوربچوں سمیت8 افرادزخمی

Mar 22, 2026 | 12:20:PM
کراچی؛گیس لیکج کے باعث دھماکہ،دوخواتین اوربچوں سمیت8 افرادزخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسامہ ملک)کراچی میں  گیس لیکج کے باعث دھماکے سے دوخواتین اوربچوں سمیت8 افرادزخمی ہوگئے۔
دھماکاپی آئی بی کالونی نفیس آباد میں گھر کی تیسری منزل پرہواجس کے نتیجے میں گھرکی دیوار گر گئی۔
پولیس اورریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مردان؛گھرمیں گھس کراندھا دھند فائرنگ؛تین خواتین جاں بحق، دو بچے زخمی

گھر کی دیوارٹوٹنےکے باعث ملبہ گرنے سےکچھ بچے بھی زخمی ہوئے ہیں۔