فائز عیسیٰ کیخلاف ٹویٹ پر فوادچودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

Mar 22, 2021 | 15:56:PM
فائز عیسیٰ کیخلاف ٹویٹ پر فوادچودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف نامناسب بیان پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری اور نجی ٹی وی کے اینکر پرسن سمیع ابراہیم  کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں  دائر کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق  جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینا نے سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر فوادچودھری اور اینکر سمیع ابراہیم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل فوادچودھری نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے حوالے سے ایک متنازع ٹویٹ کیا تھا۔