برازیل :گرم ہوا کا غبارہ پھٹ گیا،8 افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)برازیل میں گرم ہوا کا غبارہ آگ لگنے کے بعد زمین پر جا گرا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
واقعہ برازیل کی جنوبی ریاست سانتا کیٹارینا میں پیش آیا جہاں گرم ہوا کے غبارے میں اُڑان بھرنے کے بعد آگ لگی اور آگ لگنے کے بعد غبارا زمین پر جا گرا تھا۔
Hot air balloon carrying 21 people crashes in southern Brazil
— Daily Loud (@DailyLoud) June 21, 2025
pic.twitter.com/6pKyoCkwGR
رپورٹ کے مطابق حادثے گرم ہوا کے غبارے میں 21 سیاح سوار تھے جن میں سے 8 افراد ہلاک ہوگئے 13زخمی ہیں۔
برازیلین حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے جبکہ غبارے آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نا ہوسکی۔
مزید پڑھیں:حملے سے پہلے جوہری تنصیبات خالی کرالی تھیں، ایران