پی ٹی آئی کے ضلعی صدر و تحصیل چیئرمین بانڈہ عنایت اللہ کے گھر پر چھاپہ

Jun 22, 2023 | 22:35:PM
پی ٹی آئی کے ضلعی صدر و تحصیل چیئرمین بانڈہ عنایت اللہ کے گھر پر چھاپہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے ضلعی صدر و تحصیل چیئرمین بانڈہ عنایت اللہ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق عنایت اللہ گھر پر عدم موجودگی کے باعث گرفتار نہ ہوسکے، نایت اللہ پر ضلع کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس کا مراد سعید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، بڑی گرفتاری عمل میں آگئی

پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد عنایت اللہ روپوش ہے۔