سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے فی تولہ پر مستحکم

Jul 22, 2025 | 18:55:PM
 سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے فی تولہ پر مستحکم
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز ) عالمی اور مقامی سطح پر آج سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 3387 ڈالر پر مستحکم رہا۔

پاکستان میں مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونا 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے پر بغیر کسی ردوبدل کے برقرار رہا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا استحکام سرمایہ کاروں کے لیے مثبت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسحاق ڈار کی آسٹروی چانسلر کے خصوصی ایلچی سے ملاقات