طالبان نے افغانستان کے کتنے حصے پر قبضہ کرلیا؟

Jul 22, 2021 | 21:26:PM
 طالبان نے افغانستان کے کتنے حصے پر قبضہ کرلیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ وہ ملک کے 85 فیصد حصے پر قابض ہوچکے ہیں۔

طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ جلد ہی پورے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا جائے گا جبکہ امریکی وزیر دفاع اور جوائنٹ چیف آف سٹاف نے بریفنگ میں یہ امکان ظاہر کیا افغان طالبان جلد ہی پورے ملک پر قابض ہوسکتے ہیں۔اسوقت بیشتر اضلاع اور کئی سرحدی علاقے افغان طالبان کے قبضے میں ہیں۔
 واضح رہے کہ افغانستان میں عید کے دوسرے روز حالات نسبتاً پرامن رہے، غزنی اور قندھار سمیت کئی بڑے شہروں میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کی بندوقیں تقریباً خاموش رہیں۔
یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ