صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا 

Jan 22, 2026 | 22:11:PM
صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) خیبر پختونحوا کے شہر صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔

صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جن میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں، بچے قبل ازوقت پیدا ہوئے ہیں۔

اسپتال کے ترجمان کے مطابق زچہ و بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ؛  گل پلازہ آتشزدگی,افغانستان سفارت خانے کا اظہار افسوس